the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مدھیہ پردیش کے اس ضلع کے سونسر تحصیل ہیڈ کوارٹر کے موه گاؤں شاہراہ پر پولیس نے آج ایک گاڑی سے 47 لاکھ روپے کے نوٹ ضبط کیے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق صبح شہر کے موه گاؤں چوک پر جب ایک گاڑی کی



جانچ کی گئی تو اس میں ایک ہزار اور پانچ سو کے 47 لاکھ روپے مالیت کے نوٹ ملے۔کار میں سوار دو مرد اور دو خواتین سےجب اس سلسلے میں پوچھا گیا تو انہوں نے زمین خریدنے کے لئے رقم پانڈھورا لے جانے کی بات کہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.